118

اسد عمر کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے سربراہ مقرر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا۔

کابینہ کمیٹی برائے سی پیک 12 ارکان پر مشتمل ہو گی۔ 12 ارکان پر مشتمل کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کا سربراہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کو مقرر کر دیا گیا۔ 12 رکنی کمیٹی میں وزیر داخلہ، ،قانون و انصاف، مواصلات، ریلویز، میری ٹائم افیئرز، پاور اور پٹرولیم، مشیر خزانہ ، تجارت اور ادارہ جاتی و اصلاحات و کفایت شعاری کے ارکان بھی شامل ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں