103

ایم کیوایم رہنما فیصل سبزواری میں کرونا کی تشخیص

ایم کیوایم رہنما فیصل سبزواری میں کرونا کی تشخیص
والدین، اہلیہ اور 2 بیٹیاں بھی کرونا وائرس میں مبتلا
اوسی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر رکن فیصل سبزواری اہلخانہ سمیت کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے،،
وی او
فیصل سبزواری نے اپنے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ ان کے والدین، زوجہ اور دو بیٹیاں کرونا میں مبتلا ہوئے، آج ان کا بھی کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا ہے،، اہلخانہ میں صرف منجھلی بیٹی اور ان کی دوسری اہلیہ مدیحہ کے کرونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں،،
فیصل سبزواری نے دعا کی درخواست کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں کیونکہ ہسپتالوں میں جگہ کی شدید قلت ہے،،

اپنا تبصرہ بھیجیں