ERTURUL 43

ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئ

لاہور : شہرہ آفاق ترک ڈرامہ ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکش اداکار انگین آلتان لاہور پہنچ گئے ۔

لاہور ائیر پورٹ پر ان کے چاہنے والوں نے ان کے ساتھ تصویر یں بنوائی ۔ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار انگین آلتان ایک نجی کاروباری کمپنی کی دعوت پر پاکستان کے مختصر دورے پر لاہور پہنچے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں