55

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی ، پمز ہسپتال میں معائنہ

پمز ترجمان کے مطابق شاہد خاقان عباسی کو پمز ہسپتال لایا گیا،شاہد خاقان کو ہرنیوں کی تکلیف کے باعث پمز ہسپتال لایا گیا۔ ترجمان پمز کے مطابق سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو گردوں میں پتھری ہے،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا پمز میں ہرنیہ اور گردوں کا چیک اپ کیا گیا ۔ترجمان پمز کے مطابق سابق وزیراعظم نجی ہسپتال سے علاج کروانا چاہتے ہیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی ، پمز ہسپتال میں معائنہ کیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں