77

سچن ٹنڈولکر لاک ڈاؤن میں بیٹے کے لیے ’حجام‘ بن گئے

سابق بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر لاک ڈاؤن میں بیٹے کیلیے ’حجام‘ بن گئے، انھوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ارجن کا نیا ہیئر اسٹائل بنارہے ہیں۔ٹنڈولکر نے مدد دینے پر بیٹی سارا کا بھی شکریہ ادا کیا، انھوں نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ایک والد ہونے کے ناطے آپ کو سب کچھ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے چاہے وہ بچوں کے ساتھ کھیلنا، ایکسرسائز کرنا یا پھر ان کے بال کاٹنا ہوں، اس ہیئر کٹ میں ارجن زیادہ خوبصورت لگے گا، میں اپنی سیلون اسسٹنٹ سارا کا بھی خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں