127

سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی ،کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردگرفتار

سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی ،کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردگرفتار

انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں کو گرفتار کرکے دستی بم، اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ چھٹہ میں اہم کارروائی کی گئی ۔گرفتار دہشتگردوں کی شناخت صدیق اور وڈان شاہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں