94

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری

صوبائی وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو عالمی معیار کے مطابق خوبصورت شہر بنانے کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی۔
وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت لاہور کو خوبصورت بنانے کے سلسلسے میں اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ شہر کے داخلی راستوں بابو صابو، گلشن راوی اور دیگر چوراہوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ انڈر پاسز اور دیگر مقامات کی دیدہ زیب پودوں سے تزئین و آرائش کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں