36

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس جاری ہے جس میں معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں مہنگائی پر قابو پانے کے لئے مختلف اقدامات کا جائزہ اور حکومتی بیانیے کو موثر بنانے کی حکمت عملی طے کی جارہی ہے۔

رائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ کور کمیٹی اجلاس میں بنائی گئی کمیٹیوں نے اپنی ابتدائی رپورٹس پیش کردی ہیں، جن کی روشنی میں پی ٹی آئی منشور پرعملدرآمد سےمتعلق حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں