106

وفاقی حکومت کا جمعۃ الوداع اور عید کی تعطیلات کا اعلان

: وفاقی حکومت نے جمعۃ الوداع کے ساتھ عید کی 6 چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت نے جمعۃ الوداع کو سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ عیدالفطر کے لیے تین سرکاری چھٹیاں دی جائیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے لیے جمعۃ الوداع اور ہفتہ و اتوار کی چھٹی کے ساتھ عید کی کل 6 چھٹیاں ہوں گی اور وفاقی سرکاری دفاتر 22 مئی سے 27 مئی تک بند رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں