86

پاکستان میں کرونا بے قابو

24گھنٹوں میں مزید 68 اموات
سندھ میں 575،، پنجاب میں 629،، خیبرپختونخوا میں 521ہلاکتیں
اوسی
لاک ڈاؤن میں نرمی کا خمیازہ،کرونا مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہو گئی،،چوبیس گھنٹوں میں مزید 68اموات ،، ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 838ہو گئی،، مزید چار ہزار 896افراد میں وائرس کی تشخیص سے مریضوں کی تعداد 89ہزار 249ہوگئی،، 31ہزار 198مریض صحتیاب ہوچکے،،،
وی او
پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں کرونا سے ریکارڈ 68اموات،، تعداد ایک ہزار 838 ہوگئی،،،،،سندھ میں 575،، پنجاب میں 629،، خیبرپختونخوا میں 521،، بلوچستان میں 53،، گلگت بلتستان میں 12، آزادکشمیر میں سات اور اسلام آباد میں 41مریض انتقال کر گئے،،
پاکستان بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران چار ہزار 896افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جس سے مریضوں کی تعداد 89ہزار 249ہوچکی ہے،، پنجاب میں 33ہزار 144،، سندھ میں 33ہزار 536،، خیبرپختونخوا میں گیارہ ہزار 890،، بلوچستان میں پانچ ہزار 582،، گلگت بلتستان میں 852،، اسلام آباد تین ہزار 946،، آزادکشمیر میں 299مریض ہوچکے،،، ملک بھر میں 31ہزار 198مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں،،

کرونا 3 لاکھ 90ہزار اموات، مریضوں کی تعداد 66لاکھ
امریکا میں ایک لاکھ 10 ہزار، برطانیہ میں 39ہزار904 ہلاکتیں
اوسی
دنیا بھر میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 90ہزار ہوگئی،، مریضوں کی تعداد 66لاکھ تک جا پہنچی،، 32لاکھ مریض صحتیاب ہوچکے،،،
وی او
کرونا وائرس دنیا بھر میں تین لاکھ 90ہزار افراد کو نگل چکا،، مریضوں کی تعداد 66لاکھ تک جاپہنچی،، امریکا میں 19لاکھ سے زائد افراد میں وائرس منتقل ہوچکا ہے،، ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئی،، برطانیہ میں 39ہزار 904،، اٹلی میں 33ہزار 689،، سپین میں 27ہزار 133،، فرانس میں 29ہزار 65،، جرمنی میں آٹھ ہزار 736 افراد ہلاک ہوچکے،،
کینیڈا میں سات ہزار 637،، روس میں پانچ ہزار 384،،، بھارت میں چھ ہزار 363،، ترکی میں چار ہزار 630،، ایران میں آٹھ 71،، افغانستان میں تین سو،، اور سعودی عرب میں 611اموات ہوچکی ہیں،،،

اپنا تبصرہ بھیجیں