119

کوہلی کا سامنا کرنے کے لئے بیتاب ہوں، نسیم شاہ

پاک بھارت میچز سے کھلاڑی ہیرو یا ولن بنتا ہے، نسیم شاہ
اوسی
قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کا سامنا کرنے کے لیے بیتاب ہوں، کوہلی کی عزت کرتا ہوں لیکن ان سے خوفزدہ نہیں،،
وی او
قومی فاسٹ باولر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان مقابلہ ہمیشہ بہت خاص نوعیت کا ہوتا ہے اور معلوم ہے کہ ان میچز سے کھلاڑی ہیرو یا ولن بن سکتے ہیں۔ جب بھی موقع ملا میں بھارت کے خلاف کھیلنے کے لئے تیار رہوں گا۔
نسیم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ساتھ مقابلے کا بے صبری سے انتظار ہے، سینئر کھلاڑی کی حیثیت سے ویرات کوہلی کا احترام کرتا ہوں لیکن ان سے خوفزدہ نہیں ہوں،،
نسیم شاہ نے کہا اپنے ملک کی نمائندگی کم عمری میں کی۔ میں اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتا ہوں،، اہلخانہ نے ہمیشہ سخت محنت کش تاکید کی،،،

اپنا تبصرہ بھیجیں