41

گلگت: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، 7زخمی

گلگت: گلگت میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق مسافر گاڑی گلگت سے نلتر بالا جا رہی تھی کہ نامعلوم افراد کی جانب سے نلتر کے مقام پر گاڑی پر پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق ہو گئے اور 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں