27

ہمارے ہاں لوگوں کی اکثریت کو انگریزی نہیں آتی ان کے سامنے انگریزی میں بات کرنا لوگوں کی توہین ہے، ہمیں اپنے لوگوں کی عزت کرنی چاہیے: وزیر اعظم عمران خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ہمارے ہاں لوگوں کی اکثریت کو انگریزی نہیں آتی
ان کے سامنے انگریزی میں بات کرنا لوگوں کی توہین ہے، ہمیں اپنے لوگوں کی عزت کرنی چاہیے: وزیر اعظم عمران خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ انگریزی نہ سمجھنے والے لوگوں کے سامنے انگریزی میں بات کرنا ان کی توہین ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے، جس میں وہ اپنے لوگوں کے سامنے انگریزی بولنے کو ترجیح دینے والوں کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں