پرتھ: آسٹریلوی ماہرین نے بارہ سالہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ 20 سے 25 سال کی عمر میں بلڈ پریشر کا معمول سے زیادہ رہنا ایسی کئی دماغی بیماریوں کا پیش خیمہ بن سکتا ہے جو عمر رسیدگی میں لاحق ہوتی ہیں۔واضح رہے کہ بہترین نارمل بلڈ پریشر 110/70 ہوتا ہے۔ اگرچہ 120/80 بلڈ پریشر اس سے کچھ زیادہ ہے لیکن پھر بھی اسے صحت مند قرار دیا جاتا ہے۔اس سے زیادہ بلڈ پریشر کو ہائی بلڈ پریشر شمار کیا جاتا ہے؛ جس میں اضافے کے ساتھ ساتھ صحت کیلیے خطرہ بھی بڑھتا جاتا ہے۔اس تحقیق کیلیے انہوں نے 686 صحت مند افراد کے 2000 سے زائد دماغی اسکینز کا تجزیہ کیا جن کی عمر 44 سے 76 سال کے درمیان تھی
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
کرونا اپڈیٹ
- کل کیسز: 0
- اموات: 0
- صحت یاب: 0
براہِ راست نشریات