لاہور (ٹی وی ٹوڈے نیوز) ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کیلئے آج پاکستان پہنچے گی۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلیں گی۔ پہلا میچ آٹھ، دوسرا گیارہ اور تیسرا چودہ نومبر کو کھیلا جائے گا۔
سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں 21 نومبر سے 5 دسمبر تک ہونے والے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے زمبابوے جائیں گی۔
Load/Hide Comments