واشنگٹن (ٹی وی ٹوڈے نیوز) امریکا اور ایران جوہری مذاکرات کی بحالی پر متفق ہو گئے۔
دونوں ممالک 29 نومبر سے ویانا میں مذاکرات کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران سنجیدگی دکھائے تو جلد ڈیل کا امکان ہے۔ باہمی رضامندی سے معاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
Load/Hide Comments