بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک

بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق بس ترکی سے شمالی مقدونیہ جا رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں