سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی کنگز مین ‘‘ کا لندن میں پریمیئر ویب ٹیم دسمبر 7, 2021December 7, 2021 0 تبصرے 77 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاس اینجلس (ٹی وی ٹوڈےنیوز) سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’ دی کنگز مین ‘‘ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔ شوبز ستاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے، فلم 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔