آسٹریلیا کا بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان

آسٹریلیا بھی امریکا کے نقش قدم پر چل پڑا۔ بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا کہنا ہے کہ بیجنگ میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں صرف کھلاڑی شرکت کریں گے۔ اپنے سفارت کار نہیں بھیجیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں