2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

سال 2021 میں پاکستانیوں نے گوگل پر کیا کیا سرچ کیا، اس حوالے سے انٹرنیٹ کی دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن نے رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ گوگل سرچز میں چھایا رہا اور پاکستانیوں نے پاک جنوبی افریقا میچ کو سب سے زیادہ سرچ کیا۔

اس کے علاوہ پاک ویسٹ انڈیز میچ، پاکستان سپر لیگ، پاک انگلینڈ میچ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھی سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے الفاظ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں