رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلمیں و ڈرامے

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل کی جانب سے ہر سال کی طرح رواں سال 2021 کا جائزہ لیتے ہوئے پاکستان میں سال میں سب سے زیادہ سرچ کئے جانے والے ڈراموں اور فلموں کی فہرست جاری کر دی گئی-

پاکستانی شائقین سال 2021 میں تفریح حاصل کرنے کے لیے گوگل پر متعدد غیر ملکی و مقامی ڈرامے اور فلمیں تلاش کرتے رہے اور سب سے زیادہ تلاش کیے جانے والے ڈراموں میں تین پاکستانی ڈرامے بھی شامل رہے رواں سال پاکستانیوں نے گوگل پر نہ صرف مقامی اور بھارتی فلموں اور شوز کو تلاش کیا بلکہ ہالی ووڈ فلموں سمیت جنوبی کورین اور اسپینش فلموں اور ویب سیریز کو بھی تلاش کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں