سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے الزام میں گرفتار سعودی شہری رہا

سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے الزام میں گرفتار سعودی شہری رہا کر دیا گیا۔

فرانسیسی پبلک پراسیکیوٹر کے مطابق سعودی شہری کا قتل سے کوئی تعلق نہیں۔ غلط فہمی پر پیرس میں حراست میں لیا گیا تھا۔

سعودی سفارت خانے نے خالد العتیبی کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا جمال خشوگی کیس میں مملکت کی عدلیہ انصاف کے تمام تقاضے پورے کر چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں