وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی ذات پر اعتماد ہے کہ وہ ذاتی مفادات کیلئے کوئی کام نہیں کرینگے۔
فواد چودھری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئی اور سروے طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں اعتماد ظاہر ہوا ہے کہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں۔ 89 فیصد لوگ کورونا پر حکومتی اقدامات کی تائید کرتے ہیں یہ بہت بڑی کامیابی ہے۔
ٹرانسپیرنسی کا سروے ہو یا کوئ اور سروے طویل عرصے بعد سیاسی حکومت کے بارے میں اعتمادظاہرہوا ہےکہ وہ کرپٹ عناصر پر مشتمل نہیں،عوام کو وزیر اعظم کی ذات پر اعتماد ہے کہ وہ ذاتی مفادات کیلئےکوئ کام نہیں کرے گا 89% لوگ کرونا پر حکومتی اقدامات کی تائید کرتے ہیں یہبہت بڑی کامیابی ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) December 9, 2021