قومی کرکٹ اسکواڈ کی ڈھاکہ سے وطن واپسی پہنچے گی، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل ارکان کراچی پہنچیں گے۔
ٹیم منیجمنٹ سمیت محمد رضوان، شاہین آفریدی، عبداللہ شفیق، سعود شکیل، محمد نواز اور امام الحق آج شام چھ بجے کراچی پہنچیں گے، تمام افراد کراچی پہنچ کربائیو سیکیور ببل کو جوائن کریں گے۔