وزیراعظم عمران خان (کل)ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

وزیراعظم عمران خان کل جمعہ کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔وزیراعظم ٹرانسپورٹ کے میگا پروجیکٹ گرین لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

امکان ہے کہ وزیراعظم بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری بھی دیں گے۔وزیراعظم گورنر ہائوس میں وفود سے ملاقات اور اجلاس کی صدارت بھی کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں