اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سندھ کے بلدیاتی نظام کو بدترین قرار دے دیا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اختیارات اور وسائل صوبوں کی سطح پر نہیں آ پائے جبکہ ضرورت سے زیادہ وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہو گئے ہیں۔