دنیا کے امیر ترین انسان، ٹیسلا و اسپیس ایکس کے بانی ایلن مسک نے تمام نوکریاں چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے مداحوں سے سوال پوچھا ہے کہ میں اپنی تمام نوکریاں چھوڑ کر کل وقتی طور پر انفولینسر بننے کا سوچ رہا ہوں، آپ کا کیا خیال ہے؟
thinking of quitting my jobs & becoming an influencer full-time wdyt
— Elon Musk (@elonmusk) December 10, 2021