مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ نہ رک سکا۔ بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری کو شہید کردیا۔
مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ظلم اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع پلواما میں ایک اور کشمیری کو شہید کر دیا ہے۔