کرینہ کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی بیسٹ فرینڈ اداکارہ امرتا اروڑا کو کورونا وائرس ہو گیا ہے

جس کی تصدیق کرینہ کپور نے خود انسٹاگرام پر کی، انہوں نے لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، جس کے بعد اںہوں نے اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیا ہے

بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے 9 دسمبر کو اپنی اپنی دوستوں کے ساتھ پارٹی کی تھی، اس پارٹی میں ان کی بہن کرشمہ کپور، ملائکہ اروڑا بھی شامل تھیں۔

بھارتی محکمہ صحت کے حکام نے کرینہ کپور اور امریتا اروڑہ کے رابطے میں آنے والے تمام لوگوں سے آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاروں نے کورونا ایس او پیز کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں