اقوام متحدہ میں ایتھوپیا میں جنگی جرائم پر کمیشن بنانے کی قرار داد منظور کرلی گئی۔
یورپی یونین کی قرارداد کی مغربی ممالک نے حمایت کی، 21 ممالک نے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین سمیت 15 ممالک نے مخالفت کی۔
خبرایجنسی کے مطابق قرار داد کے تحت 3 ماہرین پر مشتمل کمیشن ایک سال میں تحقیقات کرے گا۔