دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے۔ مہاجرین کا بحران پیداہوا تو پاکستان اورایران تک محدودنہیں رہےگا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ افغانستان نازک صورتحال سےدوچارہے۔دنیا نے توجہ نہ دی توافغانستان میں انسانی بحران شدت اختیار کر سکتا ہے۔دنیا کے مفاد میں ہے کہ افغانستان کی صورتحال نہ بگڑے۔ مہاجرین کابحران پیداہواتوپاکستان اور ایران تک محدودنہیں رہےگا ۔ مہاجرین روزگار کیلئے یورپ کے دروازوں پربھی دستک دیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں