سونا مزید سستا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار بھی معمولی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتے کے روزسونے کی فی تولہ قیمت 550 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 472 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 7 ہزار424 روپے ہو گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں