عالمی برادری نے افغانستان کی مدد نہ کی تو بحران پیدا ہوسکتا ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ عالمی برادری نے افغانستان کی مدد نہ کی تو بحران پیدا ہوسکتا ہے، جس سے شدت پسند تنظیمیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔

غیرملکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امریکا نے افغانستان میں نام نہاد جنگ کے نام پر 20 سال قبضہ کیے رکھا۔

عمران خان مزید بولے کہ کشمیر کامسئلہ ہمیشہ بین الاقوامی فورمز پر اُٹھایا، بی جے پی کی فسطائی حکومت بھارت اور خطے کے لیے خطرناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں