اسلام آباد: ڈی چوک میں احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے

اسلام آباد کے ڈی چوک میں ایک بار پھر ماحول کشیدہ ہو گیا۔ احتجاجی اساتذہ اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔

تعلیمی اداروں کو لوکل گورنمنٹ کے ماتحت کرنے کے خلاف اساتذہ نے مارچ کیا۔ مظاہرین پارلیمنٹ ہاوس کے باہر پہنچ گئے۔ ڈی چوک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔

پارلیمنٹ ہاوس کے جانب پیش رفت کرنے پر پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل ہوئی۔ پولیس نے مظاہرین کو روکنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا۔

اے سی سیکرٹریٹ انیل سعید کا کہ نا ہے کہ لاٹھی چارج کا حکم دیا نہ ہی گرفتاری ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں