ایشز: رکی پونٹنگ اور ایئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

میلبرن: آسٹریلیا سابق کپتان رکی پونٹنگ اور آئن بوتھم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

عالمی میڈیا کے مطابق رکی پونٹنگ اور آئن بوتھم نیوز چینل پر کمنٹری کی ذمہ داری سرانجام دے رہے تھے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد رکی پونٹنگ اور آئن بوتھم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

دوسری جانب انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ایک سٹاف ممبر اور 2 فیملی ارکان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، فیملی ممبرز اور سٹاف کا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود ٹیسٹ جاری رہا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کلئیر آنے پر میچ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں