حریم شاہ کیخلاف انکم ٹیکس انٹیلی جنس کی کارروائی شروع

انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کو نوٹس بھجوادیا ہے۔

ایف بی آر نے نوٹس کے ذریعے حریم شاہ کو 17 فروری کو ساڑے 11 بجے ان لینڈ ریونیو آفس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔

ایف بی آر حکام کے مطابق حریم شاہ کے ٹیکس امور سے متعلق تحقیقات کا آغاز کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں