چولستان جیپ ریلی کا آج سے باقاعدہ آغاز

چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی میں بڑے مقابلوں کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔

کوالیفائنگ راؤنڈ کے دوران ایک جیپ حادثے کا شکار ہوئی، مقابلوں میں ایک سو تیس سے زائد گاڑیاں حصہ لیں گی۔

چولستان جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز 9 فروری سے ہوا تھا، اس حوالے سے انتظامیہ نے بھی فل پروف سیکورٹی انتظامات کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں