شاہد آفریدی کمر کی درد کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو تیسرا بڑا جھٹکا لگ گیا۔ شاہد آفریدی کمر کی درد کے باعث پی ایس ایل سیون سے دستبردار ہو گئے۔

ویڈیو پیغام میں بولے خواہش تھی کہ بطور پلیئر آخری پی ایس ایل اچھے انداز سے ختم کریں لیکن کمر درد کی وجہ سے ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل سکتا۔ صحت یاب ہو کر جلد کسی لیگ میں فینز کے سامنے آئیں گے۔

شاہدآفریدی کا اعلان ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بھی بن گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں