بھارت، نوجوان محمد محبوب نے بہادری کی مثال قائم کردی

بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں 37 سالہ شخص محمد محبوب نے بہادری کی مثال قائم کردی۔

رپورٹس کے مطابق ریلوے ٹریک پر گرنے والی خاتون سنیہا کو بچانے کے لیے انہوں نے پٹری پر چھلانگ لگا دی۔

نوجوان محمد محبوب نے خاتون کو پٹری پر لٹائے رکھا اور ٹرین دونوں کے اوپر سے گزر گئی۔

واقعے کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد حکومتی نمائندوں سمیت کئی لوگ محبوب کو مبارک باد دینے اُن کے گھر پہنچ گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں