وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے مدعو کر لیا گیا

وزیراعظم عمران خان کو پی ایس ایل فائنل میچ کیلئے مدعو کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کو دعوت نامہ چند روز قبل بھیجا گیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل ستائیس فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ بورڈ حکام کو وزیر اعظم ہاوس سے پرائم منسٹر کی آمد کے مثبت اشارے ملے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں