وزیراعظم کا وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں کابینہ میں مزید لوگوں کو شامل کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں