ایف آئی اے کی شہباز شریف کیخلاف کیس کی تیاری، اسحاق ڈار کا اقبالی بیان بطور گواہی پیش کرنیکا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف آئی اے) نے شہباز شریف کیخلاف مضبوط کیس کی تیاری کر لی۔ اسحاق ڈار کے اقبالی بیان کو شہباز شریف کیخلاف بطور گواہی پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

چالان میں انکشاف ہوا اسحاق ڈار نے شہباز شریف کیخلاف اقبالی بیان دیا، پانامہ جے آئی ٹی رپورٹ میں بھی اسحاق ڈار کے بیان کو بطور ثبوت پیش کیا گیا۔

شہباز شریف نے بطور وزیراعلیٰ بحرینی شہری کے نام پر بے نامی اکاؤنٹ کھولے۔ اسحاق ڈار کا اقبالی بیان آج تک کسی عدالتی فورم سے واپس نہیں لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں