کوئٹہ، میڈیکل طلبا کا کمشنر آفس کے سامنے دھرنا، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی بیہوش

کوئٹہ میں میڈیکل طلبا نے کمشنرآفس کے سامنے دھرنا دے دیا۔

ریڈ زون میں جانے کی کوشش پر پولیس کی جانب سے طلبا پر لاٹھی چارج کیا گیا۔ وہیل چیئر پر لیٹے طلبا سے ناروا سلوک کیا گیا، طالبات کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔

دھکم پیل کے باعث طالبات بے ہوش ہوگئیں، اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں