آرٹ سینس ٹیکنالوجی کی مدد سے پسند کی پینٹنگ تیار کریں

آرٹ سینس ٹیکنالوجی کی مدد سے پسند کی پینٹنگ تیار کریں۔

یہ خوبصورت پینٹگ جو آپ کو نظر آرہی ہے کہ حقیقت میں پینٹنگ ہے ہی نہیں بلکہ اسے ڈیجیٹل آرٹ امیج کہا جاتا ہے۔ گھر کا کوئی بھی دیوار کا حصہ لیں۔ موبائل کو آن کریں اور اپنی پسند کی پینٹنگ کو دیوار پر سجا دیکھیں۔

اس ٹیکنالوجی کو ماہرین نے آرٹ سینس ٹیکنالوجی کا نام دیا ہے۔ موبائل پر امیج سلیکٹ کریں اور اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنی پسند کے سائز کے مطابق دیوار پر امیج بنا لیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں