صومالیہ: ریسٹورنٹ میں مشتبہ خودکش دھماکا، 10 افراد ہلاک

صومالیہ کے ایک ریسٹونٹ میں مشتبہ خود کش دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

پولیس نے دارالحکومت موغادیشو کے نردیکی قصبے میں ہونے والے دھماکے کے خودکش ہونے کا شبہ ظاہر کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ریسٹورنٹ میں ہوئے دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مشتبہ خود دھماکے سے ہلاک ہونے والوں میں کئی سرکاری عہدیداران بھی شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں