معروف گلوکار استاد راحت فتح علی خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

لاہور کلچرل رپورٹر معروف استاد راحت فتح علی خاں کا کرونا مثبت آ گیا۔

دبئی میں 10 دن تک قرنطینہ کریں گےدو روز قبل پاکستان سے کروائے گئے ٹیسٹ منفی تھےآئندہ 10 دن پاکستان اور باہر تمام کنسرٹس منسوخ

ہو گئےگلوکار راحت فتح کانسرٹ کے لئے دبئی میں موجود ہیں گلوکار راحت فتح علی خان نے کاپاکستان میں بھی ایک کمرشل کانسرٹ تھا جو منسوخ کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں