میری خوش قسمتی ہے میرے ماں باپ میرے ساتھ ہیں، طوبیٰ انور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کا والدین کے لیے نیا پیغام سامنے آگیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں طوبیٰ انور نے کہا کہ زندگی کی کڑکتی دھوپ میں اک سایہ دار درخت کی طرح ماں باپ کی ٹھنڈی چھاؤں ہمیں محفوظ رکھتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں