مارچ اور اپریل تک کراچی میں بسیں آجائیں گی، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مارچ اور اپریل تک کراچی میں بسیں آجائیں گی۔

اگلے تین ماہ میں بسیں نہ آئیں تو سیاست چھوڑ دیں گے؟، اس پر صوبائی وزیر نے کہا کہ اب ایسا بھی نہیں ہے۔

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ نوازشریف کرپٹ نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں