وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

دورہ روس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں عوامی رابطہ مہم اور مزید شہروں میں جلسوں سے متعلق مشاورت کی جائے گی، لانگ مارچ پر حکمت عملی بھی طے ہوگی۔ پارٹی ترجمانوں کے اجلاس میں وزیراعظم اپوزیشن سے نمٹنے کے بارے میں ضروری ہدایات بھی جاری کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں