پی ٹی آئی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب

وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج شام 4 بجے طلب کرلیا۔

وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور بلدیاتی انتخابات پر بات چیت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے دیگر شہروں میں جلسوں سے متعلق بھی مشاورت متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں